Wo waqt tha ayesa ke judai zarori thi urdu

Share:
Wo waqt tha ayesa ke judai zarori thi urdu 

وہ وقت تھا ایسا کہ جدائی ضروری تھی۔
محبت کی زنجیروں سے رہائی ضروری تھی۔
رسم محبت نبھائی پھر بھی الزام ملا۔
اس لیے محبت میں تھوڑی بےوفائی ضروری تھی۔
بھیڑ میں رہ کر بھی اکیلے ہی رہے ہم۔
زندگی میں ہماری تنہائی ضروری تھی۔
ہمیشہ ہم ہی کیوں سزا پائیں۔
اُس کے لیے بھی تھوڑی تنہائی ضروری تھی۔
ایک ایک لفظ ڈھونڈ کر ہم نے مکمل کی تھی زندگی۔
پر ہماری کہانی آج بھی ادھوری ہے کل بھی ادھوری تھی۔

No comments