Teri rah mein hamesha sawerey hi rahein gay urdu
تیری رہ میں ہمیشہ سویرے ہی رہیں گے۔
محفل میں تیری چرچے میرے ہی رہیں گے۔
اپنا بنا تُو ہم کو یا توڑ توڑ ہی ڈال۔
تیرے ہی تھے ترے ہی ہیں تیرے ہی رہیں گے۔
اپنا بنا تُو ہم کو یا توڑ توڑ ہی ڈال۔
تیرے ہی تھے ترے ہی ہیں تیرے ہی رہیں گے۔
No comments