Muhabbat mein us sy dard sary mein seh gaya urdu

Share:
Muhabbat mein us sy dard sary mein seh gaya urdu

محبت میں اُسے سے درد سارے میں سہہ گیا۔
خون کا ایک ایک قطرہ آنسو بن کر بہہ گیا۔
جن کی خاطر درد میں بھی ہنستے رہے۔
وہ ہمیں خود غرض کتنی آسانی سے کہہ گیا۔
بن دیکھے میں تجھ سے پیار کر بیٹھا۔
بس یہی ایک گناہ میں ایک بار کر بیٹھا۔
ملنا تو تجھ سے مقدر میں منظور نہ تھا۔
یہ سب جانتے ہوئے بھی میں
محبت تجھ سے بے شمار کر بیٹھا۔

No comments