Na puch raat bhar jagny ki vazahat urdu 2019

Share:
Na puch raat bhar jagny ki vazahat urdu 2019
نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت۔
محبت میں کچھ سوالوں کے جواب نہیں ہوتے۔
جاگنے کی کوئی خاص وجہ نہ تھی۔
بس ستاروں میں تجھے ڈھونڈتے رہے۔
خوشیاں ہو تو نیندوں کا بھی رہتا ہےسلسلہ۔
جب غم مقدر بن جائے تو سویا بھی نہیں جاتا۔

No comments