Jannat ke paty parhti ho urdu

Share:
Jannat ke paty parhti ho urdu
ﺟﻨﺖ ﮐﮯ پتے ﭘﮍھتی ہو۔
کبھی پیر کاﻣﻞ ﭘﮍھتی ہو۔
کیا مری یاد نہیں آتی۔
ﺟﺐ ﺗﻢ ﻧﺎﻭﻝ پڑھتی ہو۔
میں ہوﮞ شیدائی ساغر کا۔
ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﻏﺎﻟﺐ ﭘﮍھتی ہو۔
مجھ کو کر ﮐﮯ ﺍﺩھوﺭﺍ ﺳﺎ۔
کیوں ﺍﻥ کو مکمل پڑھتی ہو۔
ﻣﻘﺘﻮﻝ ﮐﯽ کوئی ﺧﺒﺮ نہیں۔
ﺍﻓﺴﺎنہ ﻗﺎﺗﻞ ﭘﮍھتی ہو۔
کر ﺩﯼ مری ﺁنکھ ﺳﻤﻨﺪﺭ۔
ﺍﻭﺭ ﺍﺏ ﺳﺎﺣﻞ ﭘﮍھتی ہو۔
میں کب کا ﭘﮍﮪ ﮐﮯ بھول چکا۔
ﺗﻢ ﺍﺏ ﺟﻮ ﻧﺎﻭﻝ ﭘﮍھتی ہو۔
میں ﺍﻥ میں حقیقت تکتا ہوں۔
ﺗﻢ سمجھ ﮐﮯ ﺑﺎﻃﻞ ﭘﮍھتی ہو۔
پھر ﺗﻢ کیوں ﻧﺎﻭﻝ ﭘڑھتی ہو۔

No comments