درد اتنا تھا زندگی میں دھڑ کن ساتھ دینے سے گبھرا گئی۔
بند تھی آنکھیں کسی کی یاد میں موت آئی اور دھوکہ کھا گئی۔
جب روح میں اتر جاتا ہے بے پناہ عشق کا سمندر۔

لوگ زندہ تو رہتے ہیں مگر کسی اور کے اندر۔
No comments